سپیشل بچوں کی مائیں
کبھی کبھی لگتا ہے کہ جنت تو ماؤں کے قدموں تلے ہے لیکن شاید جنت الفردوس سپیشل بچوں کی ماؤں کے قدموں تلے ہو گی۔ (سپیشل بچوں کی مائیں، تحریر: گل نوخیز اختر صاحب) ان الفاظ میں چھپے کرب کا اندازہ ہر وہ ماں کر سکتی ہے جو اپنے سپیشل بچے کو سنبھالتے سنبھالتے صرف…