بے شعور دماغ صرف ایک جذباتی تقریر کی مار ہوتے ہیں۔۔۔!!!
*عنوان: مختلف کیڈٹ کالجز میں داخلہ* خواہشمند طلباء و والدین کی آگاہی کے لیے مختلف کیڈٹ کالجوں کا شیڈول شیئر کیا جاتا ہے۔ ▪️گریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ ▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ 30 اکتوبر ▫️ٹیسٹ ۔ 20 نومبر ▫️رابطہ نمبر ۔092252970013 ▪️ ملٹری کالج جہلم ▫️داخلہ کی آخری تاریخ ۔ …
ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے , ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ؛ “آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں“؟ اس نے کہا: “میں بے وقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔” پوچھا؛ “پھر کیا کہتے ہیں”؟ …
ایک یونیورسٹی میں ریسرچ ہو رہی تھی کہ “مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے” پروفیسر صاحب نے کہا 60 سال سے نیچے والوں سے پوچھنا وقت کا زیاں ہے۔ ایسا کریں 60 سال سے اوپر والے مردوں سے پوچھیں۔ چناچہ طالبعلم ایک 60 سالا بزرگ نظام …
حقیقی معلم کون ہوتا ہے؟… معلم وہ نہیں جو تمہیں کچھ بھی سکھا دے۔ بلکہ معلم وہ ہوتا ہے جو تُمہاری رُوح میں پہلے سے موجود صرف تمہارے حصے کے علم کو دریافت کرنے کا طریقہ سکھا دے۔ تب تُم مزے سے اپنے راستے پر چلنا شروع ہو جاتے ہو۔ …
ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے….. عربی کہاوت
اسلام میں عقیدے کے بنیاد پر نفرت کی اجازت نہیں ، بلکہ نفرت ظالم سے ہونی چاہیے- اسلام مظلوم کی حمایت کرتاہے، مظلوم کا تعلق چاہے کسی بھی مذہب سے ہو- مذہبی جماعتیں اگر سرمایہ دار اور اس کے نظام سے صلح کرلیتی ہیں تو ان کے اَخلاق خراب ہوجاتے …
سُنو تم سے کوئی پوچھے۔۔۔ کبھی مطلب محبت کا۔۔۔۔۔۔ تو اس کو کُچھ بتانے سے۔۔۔ ذرا پہلے ٹھہر جانا۔۔۔ اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر اتنا فقط کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ابتداء سے انتہا تک درد کا پیکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت بے پنہا تکلیف کا اجڑا ہوا منظر۔۔۔۔۔ گلوں کو بھی محبت ۔۔ …