18 September چاٸنہ کا تیز ترین T-Flightکا کامیاب تجربہ چین تیزی سے ایک غیر معمولی تکنیکی معجزہ “ہائیپرلوپ” کی طرف بڑھ رہا ہے، جو کہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ چلنے والے مقناطیسی بلند رفتار ٹرین کے نظام کی شکل میں ہے۔ حالیہ طور پر شانشی صوبے میں اس ٹرین کے کامیاب ٹیسٹ کیے گئے ہیں، … Read More