قول
لاپرواہی اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔
پرواہ کرو گے تو لوگ سستا سمجھ لیں ہیں۔
لاپرواہی اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔
پرواہ کرو گے تو لوگ سستا سمجھ لیں ہیں۔
بڑا آدمی بننا مشکل نہیں ہوتا اپنے اندر سے چھوٹا آدمی نکالنا مشکل ہوتا ہے!!
بے شعور دماغ صرف ایک جذباتی تقریر کی مار ہوتے ہیں۔۔۔!!!
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔ (پائلو کوہیلو)